Results 1 to 2 of 2

Thread: دلجوئی کی عادت ۔۔۔۔ علامہ رضاءالدین صدیقی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam دلجوئی کی عادت ۔۔۔۔ علامہ رضاءالدین صدیقی

    دلجوئی کی عادت ۔۔۔۔ علامہ رضاءالدین صدیقی
    Ø+ضرت عبداللہ بن ابی ملیکہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : Ø+ضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ خدمت اقدس میں ریشم Ú©ÛŒ Ú©Ú†Ú¾ قبائیں پیش Ú©ÛŒ گئیں جن Ú©Ùˆ سونے Ú©Û’ بٹن Ù„Ú¯Û’ ہوئے تھے Û” Ø+ضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ان قبائوں Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ صØ+ابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں تقسیم کردیا اوران میں سے ایک قبا Ø+ضرت مخرمہ رضی اللہ عنہ Ú©Û’ لیے علیØ+دہ کرلی۔ جب Ø+ضرت مخرمہ رضی اللہ عنہ Ø+اضر خدمت ہوئے تو Ø+ضور علیہ الصلوٰۃ والسلام Ù†Û’ ان سے فرمایا : یہ (قبا)میںنے تمہارے لیے چھپارکھی تھی۔ (صØ+ÛŒØ+ بخاری)
    Ø+ضرت انس رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں: Ø+ضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ہمیں عصر Ú©ÛŒ نماز پڑھائی ØŒ جب آپ فارغ ہوئے تو بنوسلمہ کا ایک شخص Ø+اضر خدمت ہوا اورعرض Ú©ÛŒ: یا رسول اللہ (صلی اللہ علیک وسلم)! ہم (دعوت Ú©Û’ لیے) اونٹ ذبØ+ کرنا چاہتے ہیں اورہماری خواہش ہے کہ آپ اونٹ ذبØ+ کرنے Ú©Û’ موقع پر موجود ہوں۔ آپ Ù†Û’ فرمایا: ٹھیک ہے، پھر نبی Ù…Ø+تشم صلی اللہ علیہ وسلم روانہ ہوئے اورہم بھی آپ Ú©Û’ ساتھ Ú†Ù„ دیے Û” ہم Ù†Û’ دیکھا کہ اونٹوں Ú©Ùˆ ابھی ذبØ+ نہیں کیا گیا تھا، پھر اونٹوں Ú©Ùˆ ذبØ+ کیاگیا، ان Ú©Ùˆ گوشت کاٹا گیا ØŒ اسے پکایا گیا اورپھر غروب آفتاب سے پہلے ہم Ù†Û’ ان کا گوشت تناول کیا۔(صØ+ÛŒØ+ مسلم)
    Ø+ضرت ابو رفاعہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : میں Ø+ضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ خدمت میں Ø+اضر ہوا، اس وقت آپ خطبہ ارشادفرمارہے تھے ØŒ میں Ù†Û’ عرض Ú©ÛŒ: یارسول اللہ (صلی اللہ علیک وسلم)! ایک مسافر Ø+اضر خدمت ہوا ہے، وہ دین Ú©Û’ بارے میں پوچھنے آیا ہے ØŒ اسے Ú©Ú†Ú¾ خبر نہیں کہ اس کا دین کیا ہے ØŒ(اس پر)Ø+ضور ہادی عالم صلی اللہ علیہ وسلم میری طرف متوجہ ہوئے ØŒ آپ Ù†Û’ خطبہ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیا اورمیرے پاس تشریف Ù„Û’ آئے، آپ Ú©ÛŒ خدمت میں کرسی پیش Ú©ÛŒ گئی، میرے خیال میں اس کرسی Ú©Û’ پائے لوہے Ú©Û’ تھے، Ø+ضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس کرسی پر جلوہ افروز ہو گئے، آپ Ú©Ùˆ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ جو علم عطافرمایا تھا اس میں سے مجھے بھی تعلیم فرمانے Ù„Ú¯Û’ ØŒ پھر آپ خطبے Ú©Û’ لیے تشریف Ù„Û’ گئے اورخطبے Ú©Ùˆ مکمل کیا۔ (صØ+ÛŒØ+ مسلم)

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دلجوئی کی عادت ۔۔۔۔ علامہ رضاءالدین صدیقی


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •